جفت سال
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (شماریات) جوڑے والا برس یا سال (شماریات میں اوسط معلوم کرنے کے لیے سالوں کے جوڑے بنائے جاتے ہیں)۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (شماریات) جوڑے والا برس یا سال (شماریات میں اوسط معلوم کرنے کے لیے سالوں کے جوڑے بنائے جاتے ہیں)۔